100% قدرتی ہربل اجزاء
بالوں کی نشوونما اور مضبوطی
شوگر کو متوازن رکھنے میں مدد
معدے اور ہاضمے کو بہتر بنانا
سر کی خشکی اور سکری کا خاتمہ
جسم کو قدرتی توانائی فراہم کرنا
جلد اور بالوں کی قدرتی خوبصورتی
گیس اور تیزابیت میں کمی
بالوں کو گھنا اور لمبا بنانے میں مدد
کیمیکل سے پاک محفوظ فارمولہ

الفا ہربز پاکستان کا تیزی سے ابھرتا ہوا ہربل برانڈ ہے جو خالص جڑی بوٹیوں کے طاقتور امتزاج سے شوگر، قبض اور معدے کے مسائل کے لیے تیز اثر اور مؤثر حل فراہم کر رہا ہے۔

خواتین کے لیے لمبے، گھنے اور صحت مند بالوں کے لیے الفا کے ہربل آئلز خاص طور پر مشہور ہیں، جو بالوں کے ٹوٹنے اور کمزوری کو ختم کرنے، بالوں میں قدرتی چمک (شائن) لانے اور تیزی سے گروتھ میں مدد دیتے ہیں۔

مرد حضرات جن میں بال کم یا گنج پن کا مسئلہ ہے، ان کے لیے بھی یہ خاص ہربل آئل جڑوں کو مضبوط بنا کر بالوں کی دوبارہ نشوونما میں مؤثر ثابت ہو رہا ہے۔

ابھی ویب سائٹ پر آرڈر کریں اور فوراً 20% ڈسکاؤنٹ حاصل کریں —

الفاء ہربز کی بہترین پروڈکٹس

ہمارے کسٹمرز کیا کہتے ہیں؟

ماشاءاللہ 3 دن میں ہی قبض کا مسئلہ کافی حد تک کنٹرول ہو گیا، پہلے بہت دوائیاں ٹرائی کیں لیکن ایسا رزلٹ نہیں آیا۔

احمد خان (لاہور)

علاج معدہ استعمال کیا، کھانے کے بعد جو بھاری پن اور گیس ہوتی تھی وہ تقریباً ختم ہو گئی ہے۔

علی رضا (کراچی)

میری شوگر ہمیشہ ہائی رہتی تھی، یہ استعمال کرنے کے بعد لیول کافی بہتر آیا ہے، میں خود حیران ہوں۔

عثمان علی (اسلام آباد)

ہیئر آئل نے واقعی فرق ڈالا ہے، بالوں کا گرنا کم ہوا اور بال نرم بھی ہو گئے ہیں۔

فہد محمود (فیصل آباد)

پہلے 4-5 دن میں ہی پیٹ صاف ہونا شروع ہو گیا، بہت عرصے بعد ایسا سکون ملا ہے۔

بلال احمد (ملتان)

بہت اچھی چیز ہے، کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں اور نتیجہ بھی جلدی ملا۔

زین خان (پشاور)

میری والدہ کو معدے کا مسئلہ تھا، انہیں کافی آرام آیا ہے، اب ریگولر استعمال کر رہے ہیں۔

حمزہ فاروق (راولپنڈی)

شوگر کے لیے بہت سی ادویات استعمال کیں، لیکن یہ ہربل پروڈکٹ کافی بہتر لگی۔

نعمان شفیق (گوجرانوالہ)

ہیئر آئل لگانے کے بعد بالوں میں شائن آ گئی ہے، پہلے بہت ڈرائی تھے۔

حارث علی (سیالکوٹ)

3 دن میں ہی واضح فرق محسوس ہوا، واقعی دیسی اور مؤثر دوا ہے۔

عمران جاوید (سرگودھا)

قبض کا مسئلہ پرانا تھا، اب الحمدللہ کافی حد تک ٹھیک ہو گیا ہے۔

کامران حسین (بہاولپور)

معدہ ٹھیک ہونے سے پوری باڈی میں ہلکا پن محسوس ہوتا ہے، واقعی فائدہ ہوا۔

دانش اقبال (حیدرآباد)

یہ پہلی ہربل چیز ہے جس نے مجھے مایوس نہیں کیا۔

طلحہ اسلم (ساہیوال)

بالوں کا گرنا کافی کم ہو گیا ہے، اور نئے بال بھی آنا شروع ہو گئے ہیں۔

عادل شیخ (کوئٹہ)

ڈیلی روٹین میں شامل کر لیا ہے، اب معدے کا مسئلہ نہیں ہوتا۔

وقاص احمد (اوکاڑہ)

شوگر کنٹرول میں رکھنے کے لیے یہ بہت اچھا سپورٹ ہے، خاص طور پر قدرتی ہونے کی وجہ سے۔

شاہد محمود (مردان)

پہلے بہت زیادہ گیس بنتی تھی، اب کافی فرق ہے، واقعی کام کرتی ہے۔

ارشد علی (جھنگ)

ہیئر آئل کا رزلٹ دیکھ کر میں نے باقی پروڈکٹس بھی آرڈر کر لی ہیں۔

اسد خان (ڈی جی خان)

پہلے دن سے ہی اثر محسوس ہوا، خاص طور پر قبض میں بہت فائدہ ہوا۔

سلمان احمد (گجرات)

اعتماد کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ یہ پروڈکٹس واقعی اصل جڑی بوٹیوں سے بنی ہیں اور کام کرتی ہیں۔

یاسر حسین (رحیم یار خان)

واٹس ایپ ریویوز

الفا ہربز کے بارے میں

الفا ہربز ایک ایسا برانڈ ہے جو قدرتی جڑی بوٹیوں پر مبنی صحت اور خوبصورتی کی مصنوعات فراہم کرنے کے مقصد کے ساتھ قائم کیا گیا ہے۔ ہمارا مقصد لوگوں کو کیمیکل سے بھرپور مصنوعات کے بجائے ایسے قدرتی اور محفوظ حل فراہم کرنا ہے جو جسم کو اندر سے صحت مند بنائیں اور دیرپا فوائد فراہم کریں۔ ہماری تمام مصنوعات ماہرین کی نگرانی میں منتخب کردہ اعلیٰ معیار کی جڑی بوٹیوں اور قدرتی اجزاء سے تیار کی جاتی ہیں۔ ہم روایتی حکمت اور جدید تحقیق کو یکجا کر کے ایسے فارمولے تیار کرتے ہیں جو صحت، خوبصورتی اور طرزِ زندگی کو بہتر بنانے میں مدد دیتے ہیں۔

الفا ہربز میں ہم یقین رکھتے ہیں کہ قدرت نے ہر بیماری اور مسئلے کا حل اپنی جڑی بوٹیوں میں رکھا ہے۔ اسی لیے ہم ایسی مصنوعات تیار کرتے ہیں جو نہ صرف مؤثر ہوں بلکہ محفوظ بھی ہوں اور آپ کے جسم کو نقصان پہنچائے بغیر بہتر نتائج فراہم کریں۔ ہم اپنے صارفین کے اعتماد کو سب سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ اسی وجہ سے ہم ہر پروڈکٹ میں معیار، خالص اجزاء اور بہترین نتائج کو یقینی بنانے کی پوری کوشش کرتے ہیں۔ ہمارا مقصد صرف مصنوعات فروخت کرنا نہیں بلکہ لوگوں کو صحت مند اور خوشحال زندگی کی طرف لے جانا ہے۔

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارے صارفین کو ہماری مصنوعات اور طریقۂ کار کے بارے میں مکمل معلومات ہونی چاہئیں۔ اسی لیے ہم نے یہاں الفاء ہربز سے متعلق عام سوالات اور ان کے جوابات شامل کیے ہیں تاکہ آپ کو بہتر رہنمائی مل سکے۔

 جی ہاں، اگر آپ نے ہماری ہدایات کے مطابق دوا استعمال کی ہو اور پھر بھی فرق محسوس نہ ہو تو ہم سے رابطہ کر کے رقم واپس حاصل کی جا سکتی ہے۔

چونکہ ہماری پروڈکٹس خالص قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کی گئی ہیں اس لیے عام طور پر ان کے کوئی مضر اثرات نہیں ہوتے۔

جی ہاں، ہماری پروڈکٹس مرد اور خواتین دونوں کے لیے موزوں ہیں۔

جی ہاں، عموماً ہر عمر کے افراد استعمال کر سکتے ہیں، البتہ بچوں کے لیے مقدار کم رکھی جاتی ہے۔

عام طور پر *ایک ماہ کا کورس* کافی ہوتا ہے اور اکثر صارفین کو دوبارہ استعمال کی ضرورت نہیں پڑتی۔

 ہم اپنے تمام آرڈرز محفوظ طریقے سے *TCS کورئیر سروس* کے ذریعے بھیجتے ہیں۔

جی ہاں، اگر آرڈر ابھی ڈسپیچ نہ ہوا ہو تو آپ ہم سے رابطہ کر کے اسے تبدیل کر سکتے ہیں۔

 جی ہاں، ہم اپنے صارفین کے لیے *بنڈل آفرز* فراہم کرتے ہیں جس میں 2 یا 3 بوتل خریدنے پر خصوصی رعایت ملتی ہے۔

فی الحال ہماری ڈیلیوری سروس *صرف پاکستان کے اندر* دستیاب ہے۔

 آپ ہماری ویب سائٹ یا دیے گئے واٹس ایپ نمبرز کے ذریعے آسانی سے اپنا آرڈر پلیس کر سکتے ہیں۔

جی ہاں، ہماری تمام پروڈکٹس خالص قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کی جاتی ہیں۔ ان میں روایتی طور پر استعمال ہونے والے اجزاء جیسے *کلونجی، میتھی دانہ، پودینہ، سونف، اجوائن، الائچی اور دیگر مفید جڑی بوٹیاں* شامل ہوتی ہیں جو صدیوں سے صحت کے لیے استعمال کی جا رہی ہیں۔

نہیں، ہماری پروڈکٹس میں کسی قسم کا نقصان دہ *کیمیکل یا سٹیرائڈ شامل نہیں۔ اگر کسی کو شک ہو تو وہ ہماری پروڈکٹ کو کسی **مستند لیبارٹری سے ٹیسٹ بھی کروا سکتا ہے*۔ اگر کسی قسم کا نقصان دہ کیمیکل یا سٹیرائڈ ثابت ہو جائے تو آپ قانونی کارروائی کرنے کا حق رکھتے ہیں۔

ہماری 5 ہربل پروڈکٹس ہیں: *علاج قبض، علاج معدہ، علاج شوگر، نیچرل ہیئر ریگروتھ آئل اور نیچرل لانگ ہیئر آئل*۔

 اللہ کے حکم سے اکثر صارفین کو *3 سے 5 دن کے اندر واضح فرق محسوس ہونا شروع ہو جاتا ہے* جبکہ مکمل کورس تقریباً ایک ماہ کا ہوتا ہے۔

 اگر آپ ہماری بتائی ہوئی ہدایات کے مطابق *مسلسل 10 دن استعمال کریں* اور آپ کو واضح فرق محسوس نہ ہو تو بوتل مکمل ہونے پر آپ ہم سے رابطہ کر کے اپنی رقم واپس حاصل کر سکتے ہیں۔

عام طور پر کسی خاص پرہیز کی ضرورت نہیں، صرف ہماری بتائی گئی ہدایات کے مطابق باقاعدگی سے استعمال کریں۔

جی ہاں، الحمدللہ *ہزاروں مطمئن صارفین* ہماری پروڈکٹس استعمال کر رہے ہیں اور مثبت نتائج حاصل کر رہے ہیں۔

جی ہاں، آپ ہماری ویب سائٹ یا واٹس ایپ کے ذریعے محفوظ طریقے سے اپنا آرڈر کر سکتے ہیں۔

جی ہاں، ہم *پورے پاکستان میں ڈیلیوری فراہم کرتے ہیں

نہیں، ہماری پروڈکٹس پر *پورے پاکستان میں فری ڈیلیوری* کی سہولت موجود ہے۔

0
    0
    Your Cart
    Your cart is emptyReturn to Shop
    Scroll to Top

    20% زبردست ڈسکاؤنٹ حاصل کریں اور اپنی شاپنگ کو مزید خاص بنائیں!